افسوسناک خبر !جمعیت علمائے اسلام کے سابق ایم این اے انتقال کرگئے

Jan 19, 2026 | 00:06:AM
افسوسناک خبر !جمعیت علمائے اسلام کے سابق ایم این اے انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) جمعیت علمائے اسلام(جے یوآئی)  کے سابق ایم این اے مولانا قاری محمد یوسف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

قاری یوسف اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں زیر علاج تھے ،قاری محمد یوسف کا نماز جنازہ آبائی گاوں بٹگرام میں ادا کیا جائےگا۔

قاری محمد یوسف 2 بار جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں : ترکیہ نے طلبہ کیلیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا