اسلامی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس جدہ میں شروع

Oct 18, 2023 | 15:03:PM
اسلامی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس جدہ میں شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) سعودی شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کا وزارتی اجلاس شروع ہو گیا۔

 جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں نگران وزیر خارجہ جیلانی بھی شریک ہیں جس کے دوران وہ پاکستان کا موقف پیش کریں گے، اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیل مظالم کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنائی جائے گی۔

بتایا گیا ہے کہ جلیل عباس جیلانی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے جبکہ نگران وزیر خارجہ کویت اور ایران کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی مدد کو’ابابیل‘آگیا