کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا