وزیراعظم کے ہمشکل کی نئی ویڈیو وائرل

Nov 17, 2021 | 14:46:PM
 وزیراعظم، ہمشکل ، نئی، ویڈیو وائرل
کیپشن:  وزیراعظم کے ہمشکل کی نئی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) انسٹا گرام پر  ایک ویڈیو وائرل ہے جس  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہمشکل اجتماع میں شریک دیگر افراد کے ساتھ بیٹھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو  کے انٹرنیٹ پر اپلوڈ ہوتے ہی یہ کافی وائرل ہو چکی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص ہو بہو عمران خان کی جوانی کی شکل پیش کر رہا ہے۔

 کمنٹ سیکشن میں وزیر اعظم کے مداحوں سمیت انٹرنیٹ صارفین بھی کافی حیران ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبا کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی