مریم نواز کو وزیراعلیٰ  کی سیکورٹی فراہم 

Feb 17, 2024 | 13:21:PM
مریم نواز کو باقاعدہ وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی وزیراعلیٰ  کی سیکورٹی فراہم کر دی گئی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مریم نواز کو باقاعدہ وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی وزیراعلیٰ  کی سیکورٹی فراہم کر دی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کی چار سکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا۔ مریم نواز کو بلٹ پروف دو گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔

مریم نواز کو وزیراعلیٰ کی سیکورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی ہے۔ رائیونڈ جاتی عمرہ پر بھی سیکورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  ڈونلڈ ٹرمپ پر بھاری جرمانہ، 3 سال پابندی کی سزا 

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔