پی ایس ایل کے نئے ترانے 'چل جواناں' کی سو شل میڈیا پر دھوم

Feb 17, 2021 | 17:24:PM
 پی ایس ایل کے نئے ترانے 'چل جواناں' کی سو شل میڈیا پر دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مداحوں کی جانب سے پی ایس ایل سکس کے گانے گروو میرا' پر تنقید کے بعداب حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک اور ترانہ 'چل جواناں' خوب وائرل ہورہا ہے اور اس ترانے کو میوزیشن گروپ ' کی جانب سے بنایا گیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق گروپ نے یہ ترانہ خاص طور پر پی ایس ایل 6 کے لیے بنایا جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔یہ 2 روز قبل یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا تھا جسے اب تک 5 لاکھ 4 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ نئے پنجابی ترانے کو صارفین کی جانب سے خوب پسند  اور اس پر ملے جلے ردِ عمل کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔