فیروزوالہ کچہری میں اندھا دھند فائرنگ ، 6 افراد لہولہان

Sep 16, 2023 | 12:23:PM
فیروزوالہ کچہری میں اندھا دھند فائرنگ ، 6 افراد لہولہان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیروزوالہ کچہری میں اندھا دھند فائرنگ کے دوران 6 افراد زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق فیروز والہ کچہری میں فائرنگ وکلا کے دو گروپوں میں ہوئی، زمین کے تنازع پر ایک گروپ نے بندوقیں نکالیں تو وکلا کے مخالف گروپ نے فائرنگ شروع کر دی جس کے دوران 6 افراد لہولہان ہو گئے. 
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔