تعریف پہ تعریف ۔۔بابر اعظم نے قو می ٹیم کے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) بابراعظم نے کہا ہے کہ اوپنرز کی پرفارمنس کی بدولت عبداللہ کو چانس نہیں مل پا رہا ، امید ہے کہ مستقبل میں عبداللہ شفیق ایک بہترین بیٹسمین بنیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں :قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف
تفصیلات کے مطابق قو می کر کٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں عموما بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو مد نظر رکھتے ہوئے تین سپنرز کو کھلانے کا پلان ہے ۔ ایسا نہیں لگاکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کپتان کو تبدیل کرنا چا ہ رہے ہیں ۔میں نے اور شاداب نے پہلے بھی کہا تھا کہ ہم مثبت اور جارحانہ کرکٹ کھیلیں گے ، نئی حکمت عملی اپنانے میں تھوڑا وقت ضرور لگتا ہے ۔