عطااللہ تارڑ کو اہم ترین عہدہ مل گیا

Jun 16, 2022 | 00:23:AM
عطااللہ تارڑ، اہم ترین، عہدہ
کیپشن: عطااللہ تارڑ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ کو محکمہ داخلہ پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عطااللہ تارڑ پنجاب اسمبلی کے 41ویں اجلاس تک وزیرداخلہ رہیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سبسڈی کتنی رہ گئی؟