فیڈرل بورڈ کے میٹرک نتائج کا اعلان

Jul 16, 2025 | 15:12:PM
فیڈرل بورڈ کے میٹرک نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض)فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔

فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا ہے.

امتحان میں 1لاکھ 44ہزار 550بچوں نے شرکت کی۔

امتحان میں 90ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے ۔

مزید پڑھیں:برطانیہ کا پاکستانی طلبہ اور ورکرز کیلئے ای ویزا کا اجراء