ضمنی الیکشن سے چندگھنٹے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا

Jul 16, 2022 | 23:05:PM
تحریک انصاف ، شمولیت
کیپشن: تحریک انصاف پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت جمع کرادی ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان اور اسد عمر کے خلاف شکایت مسلم لیگ ن کے رہنما میاں فیصل نے الیکشن کمیشن میں دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے باوجود پی ٹی آئی رہنما عمران خان اور اسد عمر ہفتے کو لائیو سیشن کر رہے ہیں جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گرفتار پی ٹی آئی کارکن سے رابطہ،فرخ حبیب کا سنسنی خیز انکشاف