لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کے والد انتقال کر گئے

Feb 16, 2026 | 10:46:AM
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کے والد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق نماز جنازہ سہ پہرساڑھے3 بجے آبائی گاؤں گھرال ضلع گجرات میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے رکھنے والے صارفین کو بڑا جھٹکا

سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔