ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا اپنے شوہر کو دوسری شادی کا مشورہ 

Dec 16, 2022 | 22:28:PM
ٹک ٹاک سٹار، حریم شاہ، دوسری شادی کا مشورہ،
کیپشن: حریم شاہ اپنے شوہر کیساتھ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کا مشورہ دیدیا۔
 ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور ان کے شوہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلال شاہ نے اپنی اہلیہ کی سینڈل پہن رکھی ہے۔
ویڈیو میں حریم شاہ کو سینڈل کو قیمتی بتاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے جبکہ شوہر لنڈے کی چپل کہہ رہے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

ویڈیو میں بلال شاہ شکوہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ مجھے سمارٹ لڑکیاں پسند ہیں ،حریم شاہ طنز ًکہتی ہیں کہ کیا میں سمارٹ نہیں ،بالآخرحریم شاہ نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کا مشورہ دیدیا۔