برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کے خلاف کھڑی ہوگئی۔ استعفے کا مطالبہ

Aug 16, 2021 | 20:37:PM
برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کے خلاف کھڑی ہوگئی۔ استعفے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز )برطانیہ میں رہنے والی بھارتی کمیونٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت کے یومِ آزادی پر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی کمیونٹی کے افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پل پر نریندر مودی کے استعفے سے متعلق بڑا بینر لگادیا۔فرینکفرٹ اور لندن میں سکھ کمیونٹی نے مظاہرے کئے۔ مظاہروں میں خالصتان کے جھنڈے لہرائے گئے اور مظاہرین نے مودی کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
 یہ بھی پڑھیں۔گرل فرینڈ کا ٹرسٹ ٹیسٹ لینے کیلئے بوا ئے فرینڈ کا خو فنا ک اقدا م ۔۔ویڈیو وا ئرل