لالی ووڈ فلم ’نولو نو ٹینشن‘ 3 مئی کو ریلیز ہو گئی

Apr 16, 2024 | 00:54:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا، اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے، فلم کی کاسٹ میں سیف علی خان، ثوبیہ مہر، مہک نور، قیصر پیا، شاہد خان اور آغا ماجد سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔