تحریک انصاف نے شوکت بسرا کو اہم عہدہ دیدیا

Mar 15, 2024 | 22:05:PM
تحریک انصاف نے شوکت بسرا کو اہم عہدہ دیدیا
کیپشن: شوکت بسرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف نے شوکت بسرا کو انفارمیشن سیکرٹری پنجاب کا عہدہ دیدیا.
شوکت بسرا اس سے قبل مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر کام کر رہے ہیں،شوکت بسرا کو انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
شوکت بسرا کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے،شوکت بسرا نے 8 فروری کو قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیا تھا،شوکت بسرا الیکشن ہارنے کے بعد پنجاب میں احتجاجی تحریک کی قیادت بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل میں دراڑ پڑ گئی ؟ شیرافضل مروت کے بیان پر صاحبزادہ حامدرضا بھی بول پڑے