ماسکو میں شدید سر دی ، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،بہتا پانی بھی جم گیا

Feb 15, 2021 | 20:50:PM
ماسکو میں شدید سر دی ، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،بہتا پانی بھی جم گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ماسکو میں برف باری نے پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ شدید سردی سے بہتا پانی جم گیا، کئی علاقوں نے ونڈرلینڈ کا روپ دھار لیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق گاڑیاں کئی فٹ برف میں پھنس گئیں، کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی برف باری ہوئی، جس کے باعث درخت اور گھر برف سے ڈھک گئے۔