نیشنل سٹیڈیم پی ایس ایل کی میزبانی کے لئے تیار

Feb 15, 2021 | 17:55:PM
نیشنل سٹیڈیم پی ایس ایل کی میزبانی کے لئے تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، جس کے لیے کراچی کا نیشنل سٹیدیم میزبانی کے لئے تیار ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق پی ایس ایل 6 کے لیے کھلاڑیوں کے بینرز اور کٹ آﺅٹس سٹیڈیم میں آویزاں ہیں، اس کے علاوہ تمام ٹیموں کے کپتانوں کے بینرز بھی لگ چکے ہیں۔افتتاحی میچ سے قبل میوزک پروگرام کی ریکارڈنگ استنبول میں جاری ہے۔