محکمہ خزانہ نے ڈی جی سپورٹس آفس کا بجٹ واپس لے لیا،ڈی جی سپورٹس

Feb 14, 2024 | 10:35:AM
محکمہ خزانہ نے ڈی جی سپورٹس آفس کا بجٹ واپس لے لیا،ڈی جی سپورٹس
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب  ڈاکٹر آصف طفیل  کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ نے ڈی جی سپورٹس آفس کا بجٹ واپس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی سپورٹس ڈاکٹر آصف طفیل نے  محکمہ خزانہ کا دورہ کیا ،  ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا کہ محکمہ سپورٹس کا بجٹ محکمہ خزانہ نے واپس لے لیا ہے،بجٹ واپس لینے سے محکمانہ امور چلانا مشکل ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےموقع پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق،12 زخمی