اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکار بازل فردوس کی شادی

Nov 13, 2022 | 10:36:AM
24 نیوز ,فردوس جمال,عرفان کھوسٹ, خالد عباس ڈار حامد رانا
کیپشن: شادی کی تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکار بازل فردوس کی شادی ہوگئی ۔

اداکار فردوس جمال کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں اداکار عرفان کھوسٹ خالد عباس ڈار حامد رانا کی شرکت ،ہدایتکار الطاف حسین ، جاوید رضا ،اداکار اقبال رضوی رشید علی سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔ 

دعوت ولیمہ میں بازل فردوس کے عزیز و اقارب  نے  کثیر تعداد میں شرکت کی ،تمام مہمانوں نے دلہا دلہن کو مبارکباد دی۔