روس کا قومی دن آج منایا جا رہا ہے

Jun 13, 2023 | 11:08:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) پوری دینا سمیت پاکستان میں بھی آج روس کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ روس کے سفیر ڈینیلا گانیچ کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی خریداری پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ 

روس کے سفیر ڈینیلا گانیچ کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی پاکستان میں آمد کی شروعات ہے جو خوش آئند ہے۔ باٹر ٹریڈ دونوں ممالک کے لئے فایدہ مند ہے۔  

ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم خوش ہے تو روس بھی خوش ہے۔ روس پاکستان کے ساتھ آئندہ مزید تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نواز شریف،آصف علی زرداری پھر آمنے سامنے؟َ کون کس سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گا؟ تہلکہ خیز انکشاف 

روس اور پاکستان کے درمیان باٹر ٹریڈ سے کسی تیسرے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ مسلہ کشمیر کے حل کے لئے پاک بھارت میں مذاکرات کرانے پر تیار ہیں۔