خیبرپختونخوا :لاچی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان گرنے سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی

Jul 13, 2026 | 23:35:PM
خیبرپختونخوا :لاچی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان گرنے سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان ) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل  لاچی کے علاقے مالگین میں شدید طوفانی بارش کے باعث مکان گر گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق مکان گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے جن میں 5 خواتین اور 3 بچے بھی  شامل ہیں، زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک  بتائی جاتی ہے جن کو پشاور منتقل کر دیا  گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پاک چین فارماسیوٹیکل کانفرنس کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ