دو بڑی ملاقاتوں نے پاکستان کے مستقبل کو واضح کردیاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہرپیرزادہ) دو بڑی ملاقاتوں نے پاکستان کے مستقبل کو واضح کردیاہے، واشنگٹن میں ہوئی ایک بڑی ملاقات میںامریکہ نے پاکستان کو ایک اہم معاشی پارٹنر کے طور پر تسلیم کرلیاہے۔
لیکن سوال یہ ہےاس معاشی پارٹنر شپ کا فائدہ عام پاکستانی کوکس طرح منتقل ہوگا؟ملک میں آئندہ 6 ماہ میں امریکہ سے اربوں ڈالر کس طرح آئیں گے؟ اور پھریہ اربوں ڈالر ہرپاکستانی کی زندگی میں اہم موڑ کس طرح لائیں گے؟
اس سوال کا جواب بھی آپ کوبتائیں گے کہ گزشتہ کچھ عرصے میںامریکہ کی جانب سےپاکستان کیلئے واضح تبدیلی دیکھنےمیں کیوں نظر آ رہی ہے؟ امریکہ کا مقصد یا پاکستان سےمفاد کیاہے؟اس حوالےسے ایک مکمل سٹوری میں 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر معلومات شیئرکی گئی ہیں، قارئین کی سہولت کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔