افغانستان:صوبہ بلخ میں طالبان کا حملہ،10افغان فوجی مارے گئے

Apr 13, 2021 | 15:04:PM
افغانستان:صوبہ بلخ میں طالبان کا حملہ،10افغان فوجی مارے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغانستان کے صوبہ بلخ میں طالبان کے ایک حملے میں 10افغان فوجی مارے گئے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق  طالبان نے صوبہ بلخ کے علاقے چمٹال میں افغان فوجیوں کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10افغان فوجی مارے گئے جبکہ حملے میں افغان فوج کے 3اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔