جماعت اسلامی خانپور کے عہدیدار کی لاش ٹیکسلا سے برآمد

Sep 12, 2025 | 19:00:PM
جماعت اسلامی خانپور کے عہدیدار کی لاش ٹیکسلا سے برآمد
کیپشن: نثار ولدعبدالعزیز ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد علی )گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے جماعت اسلامی خانپور کے عہدیدار کی لاش ٹیکسلا سے مل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے لاپتہ ہونے والےپراناخانپورکےرہائشی نثار ولدعبدالعزیز کوٹیکسلامیں قتل کردیاگیا۔مقتول جماعت اسلامی خان پور کےعہدیدار اور پولٹری کے پیشہ سے وابستہ تھے۔

ان کی نعش ٹیکسلا میوزیم ہسپتال میں شناخت کیلئے رکھی گئی تھی۔سوشل میڈیا پرکمشدگی کی اطلاع وائرل ہونے پر ٹیکسلا ہسپتال نے تصدیق کردی۔اہلخانہ کےمطابق متوفی کل ٹیکسلاکیلئے نکلے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کے معروف گلوکار شرمناک الزام میں گرفتار