انٹرنیشنل کرکٹرز منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئیں

Jun 12, 2026 | 11:06:AM
انٹرنیشنل کرکٹرز منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا آزر)انٹرنیشنل کرکٹرز منصور رانا اور مقصود رانا کی والدہ انتقال کر گئیں۔
مرحومہ انٹرنیشنل امپائر شکور رانا مرحوم کی اہلیہ تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سماعت کیلئے مقرر

مرحومہ کی نماز جنازہ ویلنشیا ٹاؤن لاہور کی جی بلاک مسجد میں عصر کے وقت ادا کی جائے گی۔