امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی مفاہمت طے پا گئی؛امریکی میڈیاکادعویٰ
آبنائے ہرمز فوری کھولنے اور 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق،پابندیوں میں نرمی ایران کے عملی اقدام سے مشروط
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی مفاہمت طے پا گئی۔
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق آبنائے ہرمز فوری کھولنے اور 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیاگیا ہے،پابندیوں میں نرمی ایران کے عملی اقدام سے مشروط ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ایران سے تاریخی معاہدہ قریب ہے،ٹرمپ :پاکستان کے کردار کی پھر تعریف
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق جنگ بندی کے دوران جوہری مذاکرات جاری رہیں گے۔