ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سے کمائی کی خبروں کی تردید کر دی

Aug 12, 2023 | 18:35:PM
ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سے کمائی کی خبروں کی تردید کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا سے کمائی کی خبروں کی تردید کر دی۔

بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی سوشل میڈیا سے کمائی کی خبروں کے خلاف میدان میں آ گئے، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے 11 کرورڑ روپے کماتے ہیں، جس پر بھارتی کرکٹر نے ردِ عمل دیا ہے کہ یہ خبریں حقیقت کے منافی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ کی ٹکٹ کتنے روپے میں ملے گی؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آ گئی

ویرات کوہلی نے مزید کہا کہ ان کا فوکس صرف گیم پر ہوتا ہے، اس لیے کمائی کی ایسی دوڑ میں شامل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔