شاہین آج کا لی آندھی سے پہلے ٹیسٹ میں مد مقا بل۔۔بارش کی مدا خلت بھی متو قع

Aug 12, 2021 | 00:31:AM
شاہین آج کا لی آندھی سے پہلے ٹیسٹ میں مد مقا بل۔۔بارش کی مدا خلت بھی متو قع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق یہ  میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں دو روز قبل جمیکا پہنچ گئیں تھیں جہاں انہوں نے بیٹنگ، فیلڈنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی ۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا یہ پہلا میچ ہوگا۔پاکستان کی جانب سے دو سپنرز کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ٹیسٹ میچ کے دوران بارش کا امکان بھی روشن ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:شو ہر سے علیحدگی کے بعد اداکارہ نمرہ خان سے متعلق تشویشنا ک خبر۔۔ویڈیو وا ئرل