انڈر18 ہاکی ٹورنامنٹ :پاکستان نے ملائیشیا کو ہر اکر فائنل میں جگہ بنا لی

Jul 11, 2025 | 16:50:PM
انڈر18 ہاکی ٹورنامنٹ :پاکستان نے ملائیشیا کو ہر اکر فائنل میں جگہ بنا لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان انڈر 18ہاکی ٹیم نے انڈر18 ایشیا کپ  کے سیمی فائنل میچ میں ملائیشیا کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

 قومی ٹیم نے سیمی فائنل میچ میں ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آئوٹ پر شکست دی، دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت میں میچ 3-3 گول سے برابر ہونے کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر کیا گیا ۔

پاکستان نے ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آئوٹ پر تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست سے دو چار کیا ، تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں :یوٹیوب  نے اپنامقبول’’ٹرینڈنگ پیج‘‘ بند کرنے کااعلان کردیا