اٹلی کے صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Dec 11, 2022 | 18:02:PM
اٹلی، صدر، سرگیوماتاریلا، کورونا ٹیسٹ مثبت،
کیپشن: اطالوی صدر سرگیوماتا ریلا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اٹلی کے81 سالہ صدر سرگیو ماتاریلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،صدر نے تنہائی اختیار کرلی ۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر سرگیو ماتاریلا کو ہلکے بخار کے ساتھ کورونا کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ایوان صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ماتاریلا نے گھر پر تنہائی اختیار کرلی ہے، وہ سرکاری امور گھر سے انجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور، ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر کے گھر پر دستی بم سے حملہ