اسٹیٹ بینک کے اثاثوں میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کی کارکردگی جنوری سے جون 2025 کے دوران مستحکم رہی۔
بینکوں نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں اپنے اثاثے 11 فیصد بڑھائے ہیں، نجی شعبے کے قرضوں میں کمی ہوئی ہے۔
ایس ایم ای شعبے کو معینہ سرمایہ کاری ایڈوانسز بڑھتے رہے، بینکوں کے ڈپازٹس پہلی ششماہی میں 17.7 فیصد بڑھے ہیں ، بینکوں کے غیر فعال قرضوں کا تناسب 7.4 فیصد رہا۔