ماہرہ خان کا ڈانس۔۔ مداحوں کے دل جیت لئے

Oct 10, 2021 | 21:53:PM
ماہرہ خان ویڈیو وائرل
کیپشن: ماہرہ خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لالی ووڈ اور بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان کی لکس ایوارڈ شو میں انتہائی  دلکش  انداز میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ماہرہ خان لکس ایوارڈ کی تقریب میں  شہریار منورصدیقی کیساتھ'' ہائے دل بیچارہ '' گانے پر ڈانس کررہی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہیں مداحوں کے دل کو بھا گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کے مختلف شہروں میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا