الیکشن کمیشن کا پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان

Feb 10, 2024 | 22:24:PM
الیکشن کمیشن کا پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان
کیپشن: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان کردیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں آزاد امیدوار 138 نشستوں پر کامیاب ہوئے، مسلم لیگ (ن) نے  137  جبکہ پیپلز پارٹی نے 10 نشستیں حاصل کیں، پاکستان مسلم لیگ نے 8 جبکہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ ضیاء (پی ایم ایل ضیاء) اور تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ایک ایک نشست پر کامیاب ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 148 ملتان، پی ٹی آئی کے حامی امیدوار کی درخواست پر فارم 45 کی دوبارہ تصدیق، کس نے میدان مارا؟ اہم خبر آ گئی