زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی، راجہ پرویز اشرف

Mar 09, 2024 | 12:30:PM
 زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی، راجہ پرویز اشرف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماراجہ پرویزاشرف نےکہاہےکہ آصف علی  زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی۔
 پارلیمنٹ ہاؤس آمدپرسابق سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کامیڈیاسےگفتگومیں کہناتھاکہ انشا اللہ آج آصف علی زرداری صدر مملکت پاکستان بن جائیں گے، آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت کیلئے اور ملک کیلئے اچھا ثابت ہوگا ، نواز شریف انشا اللہ آج آصف زرداری کو ووٹ ڈالیں گے۔