نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے؛دفتر خارجہ

Jan 09, 2026 | 19:49:PM
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے؛دفتر خارجہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)  نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق  اسحاق ڈار کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 

دورے کے دوران نائب وزیرِ اعظم او آئی سی کے رکن ممالک کے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں : سہیل آفریدی کا جلسے کی اجازت کے بعد باغِ جناح کا دورہ، کراچی والوں کیلئےخصوصی پیغام