محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

May 08, 2024 | 18:39:PM
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کے بعد بھی محمد عامر کی مشکلات میں کمی نہ آ سکی ، آئر لینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ۔

تفصیلا ت کے مطابق پی سی بی محمد عامر کے آئرلینڈ کے ویزے کا منتظر  ہے ،پی سی بی آئرلینڈ بورڈ سے محمد عامر کے ویزے کے اجراء کےلئے مسلسل رابطے میں ہے ، ویزے کی تاخیر  پر آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے جواب میں کہا ہے کہ محمد عامر کا ویزہ پروسیس میں ہے، ذرائع کا کہنا ہےکہ ویزے میں تاخیر کے باعث محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر ،اماراتی درہم اور سعودی ریال مزید مہنگے