سپیکرقومی اسمبلی نےنااہل ارکان کے نام ایوان کو بتا دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی)سپیکر سردار ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل کئے جانے والے ارکان کے نام ایوان کو بتا دیئے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا،سپیکر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل کئے جانے والے ارکان کے نام ایوان کو بتا دیئے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ اور ان کے وزراء کوچھٹی پر جانے کے بھی پیسے ملیں گے
نااہل قراردیئے گئے ارکان میں جمشید دستی، احمد چٹھہ، عبدالطیف،عمر ایوب، حیدر علی، حامد رضا، رائے حسن نواز اور زرتاج گل کے نام شامل ہیں۔