محمد طاہر آئی جی بلوچستان پولیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد ترک)محمد طاہر آئی جی بلوچستان پولیس تعینات ہوگئے.
پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد طاہر خیبرپختونخوا میں تعینات تھے.
یہ بھی پڑھیں:صدرِ پاکستان نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (ری آرگنائزیشن) ترمیمی بل کی منظوری دیدی
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔