مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا، الیکشن کمیشن

May 07, 2024 | 11:01:AM
مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا، الیکشن کمیشن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو جو ڈائریکشن دی جائیں گی اسکے مطابق ایکشن ہو گا، اضافی نشستوں کا معاملہ زیر التواء ہے، خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا،خیبر پختوانخوا میں سینیٹ انتخابات اضافی نشستوں کے کیس کے منطقی انجام تک پہنچنے کے بعد ہی ممکن ہوں گے۔ 

 یہ  بھی پڑھیں:گندم کا سٹاک کتنا باقی؟،وزیر خوراک نے دو ٹوک بیان دیدیا