رات گئے سائرن بج گئے ،ایران کی اسرائیل کو بڑی دھمکی

Jun 07, 2026 | 22:50:PM
 رات گئے سائرن بج گئے ،ایران کی اسرائیل کو بڑی دھمکی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ایران نے لبنان پر حملوں روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر حملوں کا سلسلہ نہ رُکا تو اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کریں گے ۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے اسرائیل کے مسلسل حملوں پر ایران نہ صرف مذاکرات کا راستہ روکے گا بلکہ دشمن کے ساتھ براہ راست ٹکراؤ میں بھی آئے گا۔

واضح رہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملوں کی نئی لہر میں مزید 2 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔ 2 مارچ سے حملوں میں شہید ہونےوالوں کی تعداد 3 ہزار 613 جبکہ زخمیوں کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے دی