سابق عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Jun 07, 2023 | 17:30:PM
سابق عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی فرنچ اوپن میں پیش قدمی جاری ہے۔

سابق عالمی نمبر ون نواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کے کواٹر فائنل میں روسی حریف کے خلاف تین ایک سے کامیابی سمیٹ کر سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم کے سیمی فائنل میں ریکارڈ بارہویں بار جگہ بنا لی۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس میں جاری سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں کرسٹوفے لیپورٹ نے میدان مار لیا

سیمی فائنل میں سربین پلیئر کا ٹاپ سیڈ کارلوس الکاریز سے مقابلہ ہو گا۔