قیمت میں حیران کن کمی،مرغی سستی ہو گئی

Jul 07, 2025 | 13:48:PM
 قیمت میں حیران کن کمی،مرغی سستی ہو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فی کلو 15 روپے سستا ہوگیا.
برائلر مرغی کا گوشت یوم عاشور پر 500 روپے تک فروخت ہواتھا.

آج برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے فی کلوگرام مقرر  کیا گیا۔

زندہ برائلر پرچون میں 344 اور ہول سیل 330 روپے فی کلومقرر کیا گیا۔
 یہ بھی پڑھیں: لاہوریوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار،نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا