کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے، اور گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی،گلشن اقبال ، ڈرگ کالونی،ایف بی ایریا،نارتھ ناظم آباد،پی آئی بی کالونی اور لیاقت آباد میں تیز بارش نے سے گرمی کا زور توڑ دیا ہے، جبکہ نیشنل ہائے وے اور اطراف میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آندھی گرج چمک ،موسلادھار بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی