ہونہار طالب علم نے انسانی سوچ سے چلنے والی وہیل چیئر بنادی

May 16, 2024 | 10:19:AM
مردان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز، انسانی دماغ سے کنٹرول ہونے والی وہیل چیئر بنالی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(منظور حسین) مردان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز، انسانی دماغ سے کنٹرول ہونے والی وہیل چیئر بنالی۔

ہونہار طالب علم عادل باچا ک کہنا ہےکہ  یہ وہیل چیئر ان مریضوں کیلئے بنایا گیا ہے جن کا دماغ تو کام کرتا ہے مگر باقی جسم مفلوج ہوتا ہے  جو کسی کو بول نہیں سکتے ، مریض خود اپنی دماغ کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرسکتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ بھی  آؤٹ

اُن کا مزید  کہنا تھا کہ یہ وہیل چیئر ہم نے اس لئے بنایا ہے کے وہ اپنی مرضی اور آزادی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکیں،مزید اس میں پر کام کررہے ہیں تاکہ مریض وہیل چیئر سے چھٹکارا حاصل کرے ۔