ترکی میں حریم شا ہ کا رومانس۔۔ویڈیو سامنے آگئی

Nov 06, 2021 | 13:13:PM
حریم شاہ،انسٹاگرام،ویڈیو واءرل
کیپشن: حریم شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)حریم شا ہ سوشل میڈیا ہینڈلز پر  اپنے شو ہربلال شاہ کی انفرادی تصویریں شیئر کرنے سے نہیں ہچکچاتی  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  اب انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں حریم شاہ اور صندل خٹک (ٹک ٹوکر اور حریم کی دوست) ترکی کے شہر استنبول کے ایک  پارک میں جھولے کی سواری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

حریم کی اپنی دوست صندل کے ساتھ دوستی کافی مستحکم  ہے کیونکہ اپ ڈیٹس کے ذریعے پیش کیا گیا ان کا مذاق بھی  کافی دوستانہ ہے۔جس کی ویڈیو بھی سامنے آءی ہے،ویڈیوز پر سو شل میڈیا صا رفین اپنے اپنے انداز سے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیو ی سے طلاق کی خبریں۔۔ڈا کٹر عا مر لیاقت نے اہم ویڈیو شیئر کردی