پشاور: چھت اور دیوار گرنے کے دو مختلف واقعات میں 3 خواتین اور 3 بچے زخمی

Jul 06, 2026 | 18:19:PM
پشاور: چھت اور دیوار گرنے کے دو مختلف واقعات میں 3 خواتین اور 3 بچے زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان )پشاورمیں چھت اور دیوار گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں 3 خواتین اور 3 بچے شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کے مطابق، پخہ غلام کے قریب ایک مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین اور 2 بچے زخمی ہوئے۔

دوسرے واقعے میں گھڑی عمران، شالم پل کے قریب دیوار گرنے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں :عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال