9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد

Feb 06, 2024 | 10:39:AM
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

 انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چودھری پر فرد جرم عائد کی،عدالت نے ملزموں کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو بھی طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ ملزموں کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شاد مان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔