کندھ کوٹ، وین نہر میں جا گری،4 افراد ڈوب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کندھ کوٹ کی شاہی واہ نہر میں وین گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئےہیں۔
پولیس کے مطابق مقامی افراد نے نہر میں گرنے والی وین سے 2 زخمی بچوں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بچہ اور ایک نوجوان تیز بہاؤ کے باعث لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں:سوات: گاڑی بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری، 10 افراد زخمی