جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوئٹزی ٹرائی سیریز سے باہر

Feb 05, 2025 | 18:15:PM
جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوئٹزی ٹرائی سیریز سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوئٹزی ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے۔

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوئٹزی ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے جس کے باعث وہ ٹرائی سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے،جیرالڈ کوئٹزی گروئن انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

دوسری جانب انجرڈ فاسٹ باؤلر کے متبادل کھلاڑی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا اپنا دوسرا میچ پاکستان کیخلاف 12 فروری کو کھیلے گا جبکہ فائنل میچ 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی ٹونٹی رینکنگ ، بابر اعظم ، محمد رضوان کی مزید تنزلی